Saturday, 27 July 2024, 05:40:04 am
کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیررہا
November 09, 2023

کراچی کی ملیر جیل میں قید اسی بھارتی ماہی گیروں کو آج رہا کردیاگیا ۔

وہ واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت جائیںگے ۔

اس موقع پر بھارتی ماہی گیروں نے کہاکہ پاکستان میں جیل کے حکام نے ان کے ساتھ انتہائی اچھا سلوک کیا ۔