Wednesday, 23 October 2024, 05:58:53 am
 

مزید خبریں

 
وسطی /جنوبی میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان
June 10, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور بعض مقامات پر شام اور رات کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور پشاور 40 ڈگری سینٹی گریڈ لاہور 42کراچی 35کوئٹہ 32 گلگت 31 مظفرآباد 38 مری 26سرینگر 28 جموں41 اور Leh پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ