Friday, 13 September 2024, 08:00:46 am
 
بلوچستان : پاکستان کوسٹ گارڈ کی انسداد سمگلنگ کی کامیاب کارروائی
July 10, 2024

بلوچستان میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے انسداد سمگلنگ کی کامیاب کارروائی کی۔کوسٹ گارڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف کارروائیوں میں آئس شراب چھالیہ سگریٹس سمیت دیگر اشیاء قبضے میں لی ہیں۔