Saturday, 21 December 2024, 07:08:01 pm
 
غزہ پرچوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیل کے حملوںمیں مزید چونسٹھ فلسطینی شہید
October 10, 2024

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیل کے حملوںمیں کم از کم چونسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

غزہ پراسرائیل کے ایک سال سے جاری حملوںمیں اب تک بیالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ستانوے ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔