ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگ میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے جبکہ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 115 رنز کی برتری حاصل ہے۔
اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز 823 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی۔