وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔
اجلاس میں ملکی معاملات پرغوروخوض کیا جا رہا ہے۔