Saturday, 27 July 2024, 05:08:04 am
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کو فون عید الفطر کی مبارکباد دی
April 11, 2024

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کر کے عید مبارکباد دی۔دونوں رہنمائوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی اور فلسطین اور کشمیر کے عوام پر مظالم کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کی۔