Friday, 18 April 2025, 08:21:19 pm
 
قومی اسمبلی کا اجلاس پیرکوہوگا
April 11, 2025

قومی اسمبلی کا اجلاس آج(جمعہ) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔

کورم کی کمی کے باعث ایوان کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔