خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے ملک میں تیل اور گیس کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق تیل کے ذخائر193ملین بیرل سے بڑھ کر238 ملین بیرل ہوگئے ہیں۔