Saturday, 27 April 2024, 08:04:39 am
بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے تین ہزار آٹھ سو چھہتر اموات
May 11, 2021

بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے تین ہزار آٹھ سو چھہتر اموات ہوئیں جبکہ تین لاکھ انتیس ہزار نوسو بیالیس نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

جبکہ عالمی ادارہ صحت نے سب سے پہلے گزشتہ سال بھارت میں پائی جانے والی کورونا وائرس کی قسم کو عالمی تشویش کی قسم قرار دیا ہے جو کہ دیگر کورونا وائرس کی اقسام کے مقابلے میں آسانی سے پھیل سکتا ہے اور اس پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔