Monday, 06 May 2024, 02:03:33 am
قیام امن کے لئے کثیرجہتی تعاون اورسفارتکاری کاعالمی دن آج منایاجارہاہے
April 24, 2024

قیام امن کے لئے کثیرجہتی تعاون اورسفارتکاری کاعالمی دن آج منایاجارہاہے۔

دن کامقصدامن، پائیدارترقی اورانسانی حقوق کے تحفظ کے عزم کااعادہ کرناہے۔

ادھرحفاظتی ٹیکوں کے عالمی ہفتے کابھی آج سے آغاز ہوگیاہے جس کامقصد ہرعمرکے لوگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسین کے استعمال کوفروغ دینے کی مشترکہ کوششوں کواجاگر کرناہے۔