Tuesday, 08 October 2024, 08:24:01 pm
 
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء پر زور
September 11, 2024

عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ سے اسرائیل کے مکمل انخلاء پر زور دیا ہے۔

قاہرہ میں عرب لیگ کونسل کے وزارتی سطح کے 162ویں اجلاس کے بعد جاری کردہ قرارداد کے مطابق عرب وزرائے خارجہ نے اسرائیلی منصوبوں اور غزہ کے کسی حصے پر قبضہ کرنے

کے اس کے عزائم کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیا۔