امریکہ میں گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے حملوں کو گزرے آج 23برس مکمل ہوگئے ہیں۔
گیارہ ستمبر2001 کو ہائی جیکروں نے چار طیارے نیو یارک میں جڑواں ٹاورز، پینٹاگون اور جنوب مغربی پینسلونیا میں ایک فیلڈ سے ٹکرا دئیے تھے جس میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔