File Photo
غزہ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے مسلسل حملوں میں ستائیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔غزہ پر گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک اکتالیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔