Friday, 18 October 2024, 09:19:23 am
 
اینٹی نارکوٹکس فورس کے بلوچستان میں رواں سال 270سے زائد کامیاب آپریشن
October 11, 2024

اینٹی نارکوٹکس فورس نے رواں سال بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دو سو ستر سے زائد کامیاب آپریشن کیے تاکہ صوبے کو منشیات سے پاک کیا جاسکے۔

ان کارروائیوں میں اکیاون ٹن منشیات برآمد کرکے ایک سو باون ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ بیاسی گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔