Saturday, 21 December 2024, 07:36:40 pm
 
کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کیلئے ٹرین سروس بحال
October 11, 2024

بولان میں ریلوے پل کی مرمت کے بعد کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کیلئے چھیالیس روز کے بعد ٹرین سروس بحال کردی گئی ہے۔

بولان میں 26اگست کو دہشتگردوں کے حملے میں ریلوے پل تباہ ہوگیا تھا۔

مسافروں نے سروس کی بحالی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔