Saturday, 09 November 2024, 08:50:43 pm
 
لبنان میں وسطی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بائیس افراد شہید
October 11, 2024

لبنان میں وسطی بیروت پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بائیس افراد شہید ہو گئے ہیں۔

یہ حملے لبنان کے دارالحکومت کے وسط میں ہوئے جہاں لوگوں نے گزشتہ چند ہفتوں سے پناہ لے رکھی ہے۔