Friday, 14 March 2025, 08:38:20 am
 
سہ ملکی کرکٹ سیریز، جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ
February 12, 2025

سہ فریقی سیریز کے آخری لیگ میچ میں جنوبی افریقہ کی میزبان پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

آج کا میچ دونوں تیموں کے لیے سیمی فائنل کی حیثیت رکھتا ہے، فاتح ٹیم فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی۔

نیوزی لینڈ کی ٹيیم پہلے ہی پاکستان اور جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔