مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے KAFR DAN پراسرائیلی فوج کے ایک حملے میں کم از کم چھ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔غزہ میں گزشتہ برس سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سینتیس ہزار ایک سو چونسٹھ فلسطینی شہید اور چوراسی ہزار آٹھ سوبتیس زخمی ہوچکے ہیں۔