Friday, 13 September 2024, 06:43:07 am
 
یورپی یونین کا قائداعظم محمدعلی جناح کے اتحاد 'باہمی احترام کے تصور کو خراج عقیدت
August 12, 2024

یورپی یونین نے بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کے اتحاد 'باہمی احترام اور جامعیت کے تصور کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پاکستان کے ستتر ویں یوم آزادی کے حوالے سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر

RIINA-KIONKA نے اسلام آباد میں پاکستانی موسیقاروں کے پروگرام میں شرکت کی جس میں پاکستان کے قومی ترانے کی مناسبت سے ایک ملی نغمہ پیش کیا گیا۔