اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اناسی واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا ہے۔
اجلاس میں اعلیٰ سطح کا سالانہ مباحثہ اس ماہ کی چوبیس تاریخ سے شروع ہوگا۔
ایک سو تیس سے زائد سربراہان حکومت و مملکت اس مباحثے میں حصہ لیں گے۔