Saturday, 21 December 2024, 07:20:20 pm
 
غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں مزید بیس فلسطینی شہید
October 12, 2024

شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں مزید بیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پراسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک بیالیس ہزار ایک سو فلسطینی شہید اور اٹھانوے ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔