Friday, 27 December 2024, 02:51:52 am
 
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیرت نبویۖ کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور
November 12, 2024

خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت نبویۖ کو پرائمری سے لے کر اعلیٰ تعلیم تک لازمی مضمون کے طور پر نصاب میں شامل کرنے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔

قرارداد رکن صوبائی اسمبلی عبدالاسلام نے پیش کی۔