Thursday, 9 January 2025, 6:04:32 am
 
بھمبر آزاد کشمیر میں سپیشل کمیو نیکشن آرگنائزیشن کے تعاون سے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح
December 12, 2024

بھمبر آزاد کشمیر میں سپیشل کمیو نیکشن آرگنائزیشن کے تعاون سے سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

اس پارک کا مقصد آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے کو آئی ٹی سے منسلک کرنا ہے۔

پارک کا قیام شنگھائی تعاون کار پوریشن کے تناظر میں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو آئی ٹی کے پائیدار ماحول کے ذریعے با اختیار بنانا ہے۔