حکومت پاکستان دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلنے کیلئے آئی ٹی اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے پر عمل پیرا ہے۔
۔دسمبر میں حکومت کی طرف سے ڈیجیٹل نیشنل پاکستان ایکٹ پیش کیا گیا جس کا مقصد تمام شہریوں کی ڈیجٹیل پہچان کو محفوظ بنانا اور آن لائن خدمات کی فراہمی کومضبوط کرنا تھا۔
اس سے معاشی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے مواقع فراہم کرے گا۔