Saturday, 21 December 2024, 09:12:30 pm
 
فلمی اداکارالیاس کاشمیری کی 17ویں برسی
December 12, 2024

فلمی اداکارالیاس کاشمیری کی 17ویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔

وہ انیس سوپچیس میں لاہورمیں پیدا ہوئے۔

الیاس کاشمیری نے چھ سوسے زائدفلموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھائے۔

اپنے طویل پچاس سالہ فنی سفرمیں انہوں نے فلم کی سکرین پرہیرو،مزاحیہ اداکار، معاون اداکار اورولن کے کئی کرداراداکئے۔

انہوں نے بہت سارے ناموراداکاروں سنتوش کمار، سلطان راہی،انجمن ،منورظریف ،رنگیلا اور دیگرکے ساتھ کام کیا۔

وہ دوہزارسات میں آج کے روز چوراسی سال کی عمرمیں لاہورمیں انتقال کرگئے۔