Saturday, 27 April 2024, 02:05:33 pm
وزیراعظم چارسدہ پہنچ گئے،ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پرتعزیت
March 13, 2024

وزیراعظم شہباز شریف آج چار سدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی خان کے گھر گئے۔

وزیراعظم  نے ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کےانتقال پر فاتحہ خوانی کی۔

 اس موقع پر وفاقی وزرا، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، امیر مقام، اے این پی کےر ہنما حاجی غلام احمد بلور، ایمل ولی خان اور اختیار ولی بھی موجود تھے۔