TAROUBA میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے کھیلے گئے آج ایک میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 13رنز سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے ۔جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 136رنز بنا سکی۔