Thursday, 31 October 2024, 01:07:06 am
 
ایف سی بلوچستان( جنوبی)کا مشکی چاہ دالبندین میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
July 13, 2024

ایف سی بلوچستان (جنوبی) نے مشکی چاہ دالبندین میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔

میڈیکل کیمپ میں خواتین اور بچوں سمیت دو سو چوالیس افراد کا علاج کیا گیا۔ ضرورت مندوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔