Saturday, 27 July 2024, 09:39:13 am
آئندہ12گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا
November 13, 2023

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا ۔

آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد اور لاہور 24 ڈگری سینٹی گریڈ

کراچی 30

پشاور 24

کوئٹہ 17

گلگت 21

مری 16

مظفرآباد 22

سرینگر 15 ، جموں 24 اور Leh چار ڈگری سینٹی گریڈ