Wednesday, 12 March 2025, 09:20:39 am
 
سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس جنیدغفار نےحلف اٹھایا
February 14, 2025

جسٹس محمد جنید غفار نے آج (جمعہ) کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ان سے حلف لیا۔