مالی سال 2024-25 کیلئے سندھ کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے۔
سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ جن کے پاس خزانہ کا قلمدان بھی ہے، سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔