Saturday, 21 December 2024, 07:17:53 pm
 
لبنان،اسرائیلی حملوں میں 51 افراد شہید،74 زخمی
October 14, 2024

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران لبنان میں اسرائیلی حملوں میں 51افراد شہید ہوئے اور 74 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔