Tuesday, 30 April 2024, 12:43:48 am
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
April 15, 2024

File Photo

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ میچ جمعرات کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی میں جبکہ بقیہ دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے گزشتہ روز پاکستان پہنچی۔