رات لاہورمیں پانچویں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کونورنز سے ہرا کر سیریزدو۔دوسے برابرکردی۔
ایک سواناسی رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم انیس اعشاریہ دو اوورز میں ایک سوانہتررنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔
شاہین شاہ آفریدی کومیچ اورسیریزکابہترین کھلاڑی قراردیاگیاجنہوں نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں چاراورسیریزمیں مجموعی طورپرآٹھ وکٹیں حاصل کیں۔