پاکستان اورویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکادوسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کراچی میں کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیزکوسیریزمیں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔