Saturday, 27 April 2024, 07:02:04 am
برازیل:طیارہ گر کر تباہ ہونے کے واقعہ میں سات افراد ہلاک
September 15, 2021

برازیل کے جنوب مشرقی علاقے Sao Pauloمیں ایک طیارہ گرکرتباہ ہونے کے واقعہ میں کم سے کم سات افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ ترجمان فائربریگیڈکے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ طیارہSao Paulo کے جنگلات کے علاقے میں گرا۔