Saturday, 21 December 2024, 06:47:57 pm
 
لبنان: مسیحی اکثریتی گاؤں پر اسرائیلی فضائی حملہ، اکیس ہلاک
October 15, 2024

لبنان میں مسیحی برادری کے اکثریتی گاؤں AITOUپر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم اکیس افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے کی وادیBEKAAپر بھی کئی حملے کئے۔