Saturday, 27 July 2024, 12:22:22 pm
پاکستان،انگلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا
May 16, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ کل نارتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔

میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔

انگلینڈ کی خواتین ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔