پاکستان آرمی ایوی ایشن نے سکردو میں پھنسی ہوئی استونیا کی کوہ پیما ساما میری کو کامیابی سے بچا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوہ پیمائی کے دوران ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔کوہ پیما کو طبی امداد کیلئے سکردومنتقل کردیاگیا۔