Friday, 26 April 2024, 07:30:46 am
لوئر دیر:دو گروپوں میں فائرنگ،9افراد جاں بحق،15زخمی
September 17, 2021

ضلع لوئردیر کے علاقے Tormangمیں دومخالف گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں نوافرادجاں بحق اورپندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو1122کے مطابق چھ شدیدزخمیوں کو پشاورہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔