Saturday, 27 July 2024, 12:14:27 pm
برازیل،چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،14 افراد ہلاک
September 17, 2023

برازیل کے شمالی صوبے amazonas میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے عملے کے دو ارکان سمیت چودہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مذکورہ صوبے کے گورنر کے مطابق یہ حادثہ صوبے کے دارالحکومتMANAUS سے تقریباً چار سو کلومیٹر دور بارسلوس کے مقام پر پیش آیا۔