محصور غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 65فلسطینی شہید اور140زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بیالیس ہزار چار سو سے بڑھ گئی ہے۔