Saturday, 27 July 2024, 08:25:37 am
غزہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں مزید چھ فلسطینی شہید ہوگئے
May 18, 2024

غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں مزید چھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہزار تین سو ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے رفاہ سے تقریباچھ لاکھ تیس ہزاراور شمالی غزہ سے ا یک لاکھ فلسطینیوں نے نقل مکانی کی۔