Saturday, 09 November 2024, 02:45:10 pm
 
گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
June 18, 2024

 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے یہ بات گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ سے آج ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی دی۔