Wednesday, 15 January 2025, 04:04:17 pm
 
سیکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی
July 18, 2024

سیکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے ایک مارکیٹ میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا تاہم سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرتے ہوئے محرم کے موقع پر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی کی کارروائیاں مکمل کر لی ہیں۔