امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے نمائندے مذاکرات کیلئے اسلام آباد جائیں گے۔
آج ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ وہ کل شام تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔