افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم ازکم پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ درجنوں لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔