Saturday, 27 July 2024, 08:27:52 am
مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد نے ایک سابق سرپنچ کو ہلاک کردیا
May 19, 2024

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع شوپیاں میں ایک سابق پنچ کو ہلاک کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سابق سر پنچ اعجاز شیخ کو نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے HURPORA میں قریب سے گولی ماردی۔بھارتی فوج نے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہیں۔