Friday, 26 April 2024, 05:17:24 pm
پاکستان سپر لیگ:ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو80رن سے ہرا دیا
June 19, 2021

ابو ظہبی میں پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو80رن سے ہرا دیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ بیس اووروں میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 169رنز بنائے۔جواب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم پندرہ اعشاریہ ایک اوور میں 89رن پر آئوٹ ہو گئی۔آج دومیچ کھیلے جائیں گے جن میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈکا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔